گڑھی تیغو میں آپریشن،ڈاکو مغوی ایس ایچ او  سمیت 3 افراد کوچھوڑکرفرار

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  کچے میں جاری آپریشن میں پولیس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔   ایس ایچ او گل محمد مہر ۔ پولیس اہلکار نبی داد  سمیت 3 افراد  کو بخیریت بازیاب کروا لیا گیا۔

 گڑھی تیغو کے علاقے میں پولیس آپریشن میں ڈاکووٴں مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔

 پولیس کا علاقے میں ناکابندی اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ 

 پولیس نے 5 سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔

 پولیس نےعلاقہ میں ڈاکووٴں کے متعدد ٹھکانے مسمار کر کے انہیں آگ لگادی ۔ 

 ایس ایس پی عرفان علی سموں نے کہا ہے کہ  ڈاکووٴں کے خاتمے اور تمام مغویوں کی بازیابی تک کچے میں پولیس آپریشن جاری رہے گا ۔