ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالت میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

عدالت میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور کی سیشن عدالت میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

سیشن عدالت فائرنگ کے واقعے میں پیشی پر آئی خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ امدادی ٹیموں نے لاشوں تحویل میں لے لیا ۔واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری بھی سیشن کورٹ پہنچ گئی ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد پیشی کیلئے عدالت آئے تھے، فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،ملزمان کو تھانہ اسلام پورہ منتقل کردیا گیا۔ فرار ہوتے ملزمان کو پولیس نے گیٹ سے گرفتار کیا۔حکام کے واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کردیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر