شہر میں بارش سے متعلق اہم خبر

بارش،جیل روڈ،گلشن راوی،گلبرگ،لکشمی چوک
کیپشن: بارش ،فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درنایاب)شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے دوران سب سے زیادہ بارش جیل روڈ 17 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
ایئرپورٹ پر 5 ملی میٹر ہیڈ آفس گلبرگ 11، لکشمی چوک 22،اپر مال 22، مغلپورہ 10ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

تاجپورہ 16 نشتر ٹاون 30 چوک نا خدا 7، پانی والا تالاب27 فرخ آباد 11 گلشن راوی 9, اقبال ٹاون 12، سمن آباد 12 ، جوہر ٹاون 14 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔

نشتر ٹاون میں سب سے زیادہ بارش 30 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ بیشتر علاقے بارش کے فوری  کلیئر کر دیے گئے جن میں لکشمی ،نابھہ،کشمیر روڈ،قینچی،دو موریہ ،بھاٹی چوک،شیرانوالہ، بی بلاک تاجپورہ سمیت دیگر علاقے شامل ہیں۔