ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اڈیالہ جیل، بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، کوئی نہ مل سکا

اڈیالہ جیل، بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، کوئی نہ مل سکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا ،بانی  پی ٹی ائی اور بشری بی بی سے آج ملاقات کیلئے مقررہ وقت کے دوران  بانی کی بہنوں سمیت کسی کی ملاقات تاحال نہیں ہوسکی۔
  بانی پی ٹی ائی  کی بہنیں اور کارکن گورکھپور ناکے پر موجود  ہیں۔گورکھپور فیکٹری ناکے پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔