ویب ڈیسک : برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 11 روپے فی کلو اضافہ،ریٹ 273 روپے فی کلو ہوگیا،فارمی انڈوں کا ریٹ 13 روپے کمی سے 165 روپے فی درجن ہوگیا۔
برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 11 روپے فی کلو اضافہ کردیا۔برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 262 روپے سے بڑھ کر 273 روپے فی کلو ہوگیا۔اسی طرح زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 180 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 188 روپے فی کلو مقررکردیا گیا۔دوسری جانب فارمی انڈوں کے ریٹ میں 13 روپے فی درجن کمی کردی گئی۔فارمی انڈوں کا ریٹ 165 روپے فی درجن مقررجبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 4 ہزار 830 روپے مقرر کردیا گیا۔