ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علی امین گنڈاپور کا عمران خان کو اپنی آنکھ عطیہ کرنے کا اعلان

علی امین گنڈاپور کا عمران خان کو اپنی آنکھ عطیہ کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران علی امین گنڈاپور نے یہ بھی کہا میرے حلقے سے لوگ مجھے میسجز کر رہے کہ ہم بھی عمران خان کو اپنی آنکھ عطیہ کریں گے،عطیہ دینے والوں کی پوری لسٹ بنائی ہے۔ 

 عمران خان کی صحت پر تشویش ہے، ہر کوئی ان کے لئے فکرمند ہے۔