ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینئر سیاستدان و سابق ایم پی اے زعیم قادری انتقال کر گئے

سینئر سیاستدان و سابق ایم پی اے زعیم قادری انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سینئر سیاستدان اور سابق رکن پنجاب اسمبلی زعیم قادری انتقال کر گئے۔

 وہ عارضۂ قلب کے باعث گزشتہ تین روز سے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام بعد نمازِ مغرب لارنس روڈ پر ادا کی جائے گی۔

 سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔