ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث متعدد پروازیں منسوخ

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث متعدد پروازیں منسوخ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اقصیٰ شاہد: تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی پانچ پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

 منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے لاہور سیرین ایئر ای آر 524،کراچی سے دبئی ایمریٹس کی پرواز ای کے 605منسوخ ہوئی ہیں۔

 دوسری طرف کراچی سے جدہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 731،کراچی سے اسلام آباد ایئر بلیو کی پرواز پی اے 208،کراچی سے مسقط فلائی جناح کی پرواز نائن پی 644  بھی شامل ہیں۔