ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زینب قتل کیس کی سماعت آج کوٹ لکھپت جیل میں ہوگی

زینب قتل کیس کی سماعت آج کوٹ لکھپت جیل میں ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہین عتیق) زینب قتل کیس کی سماعت آج کوٹ لکھپت جیل میں ہوگی، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سجاد احمد سماعت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق عدالت نے استغاثہ کےآخری10گواہوں کوطلب کر رکھا ہے، ملزم عمران کابیان کل قلمبند کیا جائے گا، پراسیکیوٹر جنرل احتشام قادر،ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل وقار بھٹی کوٹ لکھپت پہنچ گئے، عبدالرؤف وٹو،حافظ اصغر علی گواہوں کے ہمراہ کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے۔

ملزم عمران کےوکیل مہرشکیل ملتانی جیل پہنچ گے، کیس کی سماعت ساڑھے9بجے شروع ہو گی۔