ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ؛ ہیضہ سے 8 افراد جاں بحق

 کوئٹہ؛ ہیضہ سے 8 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : کوئٹہ کے علاقے موسیٰ خیل میں ہیضہ سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حکام کے مطابق ہیضہ سے جاں بحق ہونے والے 8 افراد میں  6 بچے اور 2  مرد شامل ہیں۔

حکام نے بتایا ہے کہ اس صورتحال کے پیش نظر سرکاری اسکول عارضی اسپتال میں تبدیل کردیے گئے ہیں۔