ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب؛ سکولوں کی اپگریڈیشن کا فیصلہ

پنجاب؛ سکولوں کی اپگریڈیشن کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پنجاب بھر کے مختلف اضلاع سے 90 سرکاری سکولوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا ۔ 

23 اضلاع کے سکولوں کی اپگریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پرائمری کو ایلمنٹری سکولوں میں اپ گریڈ کیا گیا۔ مذکورہ سکولوں میں لاہور کے بھی 5سکول شامل ہیں۔ 

محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے محکمہ خزانہ کو مراسلہ بھجوادیا گیا ہے ۔