ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جاوید بٹ قتل کیس، امیربالاج کے بھائی کی عبوری ضمانت میں 22 دسمبر تک توسیع

جاوید بٹ قتل کیس، امیربالاج کے بھائی کی عبوری ضمانت میں 22 دسمبر تک توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق: جاوید بٹ قتل کیس، امیربالاج کےبھائی امیرفتح کی عبوری ضمانت میں22دسمبرتک توسیع کردی گئی۔

ایڈیشنل سیشن جج نجف حیدرکاظمی نےقتل کیس کی سماعت کی، امیر فتح کو سخت سکیورٹی میں سیشن کورٹ پیش کیا گیا۔ 

پولیس کی بھاری نفری چاروں طرف موجود رہی، ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرا کے رخصت پر ہونے پر امیر فتح کو ڈیوٹی جج کے سامنےپیش کیاگیا۔

امیر فتح کے خلاف جاوید بٹ کے قتل کیس میں اچھرہ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔