ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل نیو یارک روڈ شو، قومی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے

 پی ایس ایل نیو یارک روڈ شو، قومی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد: پی ایس ایل نیو یارک روڈ شو، پی ایس ایل نیویارک روڈ شو میں شرکت کے لئے قومی کرکٹرز امریکاپہنچ گئے۔

کرکٹرز آج نیو یارک میں پی ایس ایل کے روڈ شو شرکت کریں گے، قومی کرکٹرز میں ٹی 20 کپتان سلمان علی آغا، ٹیسٹ کپتان شان مسعود شامل ہیں۔

اس کے علاوہ سعود شکیل، فہیم اشرف ،صائم ایوب اور ابرار احمد بھی پی ایس ایل نیویارک روڈ شو کا حصہ ہیں، سابق کپتان وسیم اکرم بھی نیو یارک پہنچ گئے۔