ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ ہوگی۔ 

عیدمیلاد النبی 26 اگست بروز بدھ ہوگی ۔ 

قبل ازیں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو جشن آزادی پر سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کوہسار کمپلیکس کی چھت پر جانے سے روک دیا گیا ،ماہرین فلکیات اور میڈیا کے کیمروں کو بھی کوہسار کمپلیکس کی چھت پر جانے سے روک دیا گیا۔

 وزارت مذہبی امور کی چھت پر جانے کی اجازت نہ ملنے کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ارکان کمیٹی روم میں بیٹھ گئے ۔