سٹی 42 : بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ، وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اڈیالہ جیل پہنچ گئے ۔
وزیر اعلیٰ کے پی کے کو اڈیالہ روڈ پر فیکٹری ناکے پر روک دیا گیا ۔ پولیس کی بھاری نفری اڈیالہ روڈ پر موجود ہے ۔
وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے اڈیالہ پہنچے ہیں ۔