ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کر دیا

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( احتشام کیانی)پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد میں واقع سرکاری گھر خالی کر دیا ۔
 اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اسٹیٹ آفس کی جانب سے 3 جولائی کو گھر کی الاٹمنٹ منسوخ کیے جانے کے بعد جسٹس بابر ستار کو گھر خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا تھا۔
 رجسٹرار آفس کے نوٹس میں انہیں 30 روز کے اندر یعنی 3 جولائی سے ایک ماہ میں سرکاری گھر خالی کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق ٹرانسفر کے بعد جسٹس بابر ستار نے پشاور میں گھر نہیں لیا تھا بلکہ اسلام آباد کا گھر ہی رکھنے کا فیصلہ کیا تھا، جسٹس بابر ستار نے اپنی عدالتی چھٹیوں کے بعد دو روز قبل سرکاری گھر خالی کر دیا۔
 
 

 
 

Ansa Awais

Content Writer