لاہور شہر کی مصروف شاہراہوں پر ون ویلرز کاراج

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : 14 اگست کے قریب آتے ہی لاہور شہر کی مختلف مصروف شاہراہوں پر ون ویلرز نے ڈیرے جما لیے۔ 

بند روڈ ڈبل سڑکوں پر موٹر سائیکل سوار نوجوان خطرناک کرتب کرتے دکھائی دیے۔ سٹی فورٹی ٹو نے ون ویلنگ کی موبائل ویڈیوز حاصل کر لیں، جن میں نوجوان ٹولیوں کی صورت میں بند روڈ پر ون ویلنگ کرتے نظر آتے ہیں۔  ون ویلنگ کے باعث بند روڈ پر ٹریفک کی روانی بھی متاثرہو رہی ہے۔ 

قصور پورہ کٹ تا سگیاں پل پر بھی ون ویلنگ کا سلسلہ جاری ہے،