ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہباز شریف سے سابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی ملاقات

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی ملاقات ہوئی۔ 

ملاقات میں محمد شہباز شریف نے مشکل معاشی حالات میں ڈاکٹر مصدق ملک کی وزارت کی کارکردگی کو سراہا۔ مزید براں ملاقات میں ملکی سیاسی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کےدیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔