گوادر میں دہشتگردوں کا فوجی قافلہ پر حملہ، دو دہشتگرد جوابی کارروائی میں ہلاک

Gawadar attack retaliated, City42
سورس: ISPR
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: گوادر میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ  گوادر میں دہشت گردوں نےصبح10بجےفوجی قافلےکونشانہ بنایا۔

دہشت گردوں نےچھوٹےہتھیاروں اورہینڈگرنیٹ سےحملہ کیا۔

مؤثراقدامات اوربروقت کارروائی کےنتیجےمیں2دہشت گردہلاک ہو گئے۔

دہشت گردوں کےحملےمیں کسی قسم کاجانی نقصان نہیں ہوا۔

آئی ایس پی آر  نے اس عزم کا اظہار کیا کہ  سیکیورٹی فورسزامن واستحکام خراب کرنےکی ہرسازش ناکام بنادینگے۔