راولپنڈی میں یوم آزادی  پر کیا پابندیاں عائد ہو گئیں، تفصیل دیکھیئے

Rawalpindi; Section 144 imposed, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  راولپنڈی میں پہلے سے نافذ دفعہ 144 میں سات روز کی توسیع کردی گئی. 
اب 13 اگست سے 19 اگست تک شہر میں جلسہ، جلوس، لاوڈ اسپیکر کے استعمال اورر موٹر سائیکل پر دو افراد کے سوار ہونے پر پابندی رہے گی. 
اسلحہ کی نمائش  پر بھی پابندی عائد کردی گئی. 
 ڈپٹی کمشنر نے دفعہ 144 میں توسیع کانوٹفکیشن جاری کر دیا ہے.