شوہر نے امریکی شہریت رکھنے والی بیوی قتل کر دی،دفناتے ہوئے پکڑا گیا

شوہر نے امریکی شہریت رکھنے والی بیوی قتل کر دی،دفناتے ہوئے پکڑا گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)فیکٹری ایریا میں شوہر کے ہاتھوں امریکن شہریت رکھنے والی بیوی قتل،ملزم کاظم خان بیوی کی لاش دفناتے قبرستان سے گرفتار کر لیا گیا۔
 پولیس کے مطابق کاظم خان نے مقتولہ ڈائینا کرسٹو خان کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا،ملزم کاظم خان اکیلا ہی بیوی کو قتل کر کے لاش دفنانے قبرستان لیکر گیا،لاش دفناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا۔
ایس پی کینٹ کے مطابق مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی،واردات کا مقدمہ درج ،ملزم سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔