ایشیا کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان ہوگیا

ایشیا کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رپورٹر رانا آذر:  ایشیا کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا، پاکستان سے تعلق رکھنے والے چار کرکٹرز کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔

 پاکستان سے تعلق رکھنے والے رمیز راجہ،وسیم اکرم،وقار یونس اور بازید خان کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ بھارت کے روی شاستری،گوتم گھمبیر،عرفان پٹھان،سنجے منجریکر ، دیب داسگپتا شامل ہیں۔ 

بنگلی دیش کے اطہر علی خان سمیت رسل آرنلڈ اور سکاٹ سٹاٸیرس  کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔