سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 761 پوائنٹس کا ریکارڈ اصافہ

PSX provides a reliable, orderly, liquid and efficient digitized market place where investors can buy and sell listed companies
کیپشن: Pakistan Stock Exchange
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 761پوائنٹس کا اصافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

تفصیلات کےمطابق ایک ہفتے میں 100 انڈیکس 1.80فیصد اضافے سے 42857 کی سطح پر بند ہوا،محرم کی تعطیلات کی وجہ سے ہفتے میں تین روز ہی کاروبار ہوا ،ایک ہفتے میں شئیرز کی قیمت بڑھنے سے مارکیٹ کپیٹلائزیشن میں 126ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ،ایک ہفتے میں مارکیٹ کپیٹلائزیشن 7047 ارب روپے سے بڑھ کر 7173ارب روپے ہوگئی ۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 31.8ارب روپے مالیت کے 1ارب شئیرز کا کاروبار کیا گیا ، آئی ایم ایف پروگرام حتمی مرحلے میں پہنچنے پر سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ گئی،خام تیل کی قیمت میں کمی سے درآمدی بل میں کمی ہونے کے معیشت پر مثبت اثرات ہوں گے ،روپےکی قدر میں ایک ہفتے میں 4فیود کی بہتری بھی مارکیٹ نے مثبت لیا،رپورٹ

M .SAJID .KHAN

Content Writer