وقاص احمد:کاہنہ میں 19 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ میں ملوث دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
مرکزی ملزم لڑکی کو ورغلا کر چونگی امر سدھو سے دھلوکی گاؤں لےگیاتھا،ملزم نے ساتھی سےساتھ گاؤں میں واقع حویلی میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔متاثرہ لڑکی کی حالت غیر ہونے پر مرکزی ملزم گھر کے باہر چھوڑ کر فرار ہو گیا تھا۔
ایس ایچ او کاہنہ کے مطابق ملزم فریاد اور ناصر کیخلاف مقدمہ درج کر کےجینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App