ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندر ؛ مرغیوں والے مزدے کی موٹر سائیکل کو ٹکر ؛ ایک شخص جاں بحق ،خاتون سمیت 2 زخمی

سندر ؛ مرغیوں والے مزدے کی موٹر سائیکل کو ٹکر ؛ ایک شخص جاں بحق ،خاتون سمیت 2 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : سندر،ملتان روڈ پر علی ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا، ایک شخص جاں بحق ہوگیا 
ایدھی ترجمان کے مطابق تیز رفتار مرغیوں والی گاڑی نے بے قابو ہو کر موٹر سائیکل کو ٹکر دے ماری،حادثے میں 45 سالہ ارشاد جاں بحق، بیوی اور برادر نسبتی زخمی  ہوگئے ،لاش کو قانونی کارروائی کے پیش نظر مردہ خانے منتقل کر دیا گیا،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا،