ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹنڈوالہیار؛ طالبات کو ہراساں کرنےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 ٹنڈوالہیار؛ طالبات کو ہراساں کرنےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ٹنڈوالہیار میں طالبات کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق طالبات کو ہراساں کرنے کا واقعہ 2 روز قبل پیش آیا تھا، سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گزشتہ روز 14 روزہ ریمانڈ پر میرپور خاص جیل منتقل کیا گیا تھا، ٹنڈوالہیار ڈسٹرکٹ بار کونسل نے گزشتہ روز ملزم کا کیس نہ لڑنے کی قرارداد منظور کی تھی۔