ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ ، گن پوائنٹ پر بچے سے اجتماعی بدفعلی کرنیوالے ملزمان گرفتار

کاہنہ ، گن پوائنٹ پر بچے سے اجتماعی بدفعلی کرنیوالے ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: کاہنہ میں گن پوائنٹ پر بچے سے اجتماعی بدفعلی میں ملوث 3ملزمان گرفتار، کاہنہ پولیس نے ملزمان کو سنٹرل پارک سے ٹریس کرکے گرفتار کیا۔
بچہ عیان سنٹرل پارک میں واقع اپنے گھر کے باہر گلی موجود تھا، ملزم بہانے سے بچے کو ورغلا کر اپنے ساتھ ایل ڈی اےروڈ لے گیا، ملزم نے اپنے دیگر 2 ساتھیوں سے مل کر بچے سے اجتماعی بدفعلی کی۔
ملزمان بچے کے ساتھ بدفعلی کرتے ہوئے کی ویڈیوز بھی بناتے رہے، ملزمان بچے کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیکر بلیک میل بھی کرتے رہے، ملزمان میں ساجد، شاہزیب اور ذیشان شامل، مقدمہ درج، جینڈر سیل کے حوالے کردیا۔