زین مدنی:سٹیج ٹی وی وفلم کےنامورکامیڈین اداکار مرحوم جاویدکوڈوکی نماز جنازہ آج ڈیڑھ بجے اداکی جائےگی۔
نماز جنازہ انکی رہائشگاہ سنگھ پورہ کے عقب میں واقع مارکی میں پڑھائی جائیگی۔مرحوم جاویدکوڈوکی تدفین سنگھ پورہ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم جاوید کوڈو کا انتقال بلڈ پریشر کم ہونے کی وجہ سے ہوا۔
اداکار جان ریمبو ،قیصر پیا ،صابر علی گاگا سمیت متعددفنکارپہنچ گئے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App