ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈائیٹر اور لاہور قلندر آج مدمقابل ہوں گے

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈائیٹر اور لاہور قلندر آج مدمقابل ہوں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ایس ایل 10 کا چوتھا میچ آج کوئٹہ گلیڈائیٹر اور لاہور قلندر کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔

 پی ایس ایل 10 میں اب تک تین میچ کھیلے جا چکے ہیں، ابتدائی دو میچ راولپنڈی جبکہ تیسرا میچ راولپنڈی میں کھیلا گیا۔