حب؛ تیز رفتار کار کھائی میں جاگری، 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

 حب؛ تیز رفتار کار کھائی میں جاگری، 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن رند : حب کے علاقے دریجی لینڈانی کے مقام پر تیز رفتار کار کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ، 2 کے زخمی ہوگئے ۔ 

دریجی لینڈانی کے مقام پر خوفناک حادثہ پیش آیا، جہاں تیز رفتاری کی وجہ سے گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے کی وجہ سے گاڑی میں موجود 6 افرار جاں بحق ہوگئے، جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے۔  

حادثے کی اطلاع ملتے ہی دریجی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئیں ۔