لاری اڈہ : گتے کے ڈبوں میں پتنگوں کی سپلائی لیکر جانے والا ملزم گرفتار

لاری اڈہ : گتے کے ڈبوں میں پتنگوں کی سپلائی لیکر جانے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور کے لاری اڈہ میں گتے کے ڈبوں میں پتنگوں کی سپلائی لیکر جانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق لاری اڈا پولیس نے کاروائی کرتے دوران ایک نواجوان کے سامان کی چیکنگ کی جس میں اس نے گتے کے ڈبوں میں پتنگیں رکھی ہوئی تھی جو کہ آگے سپلائی کرنے جا رہا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کم مقدار میں آڈر لیکر مختلف مقامات پر پیدل پتنگیں فروخت کرتا تھا۔ملزم کے قبضہ سے 15 پتنگیں برآمد  ہوئیں ہیں، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور تفتیش بھی جاری ہے۔