ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سالگرہ کی تقریب کی اجازت نہ ملنے پر خواجہ سرا ناراض

سالگرہ کی تقریب کی اجازت نہ ملنے پر خواجہ سرا ناراض
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا: پولیس کی جانب سے  سالگرہ کی تقریب کی اجازت نہ ملنے پر خواجہ سراؤں نے گرین ٹاؤن تھانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

 سٹی 42 نیوزذرائع کے مطابق تھانہ گرین ٹاؤن کے سامنے ہونے والے احتجاج میں خواجہ سراؤں نے بڑی تعداد شریک ہوئی۔ خواجہ سراؤں نے پولیس کے خلاف جبکہ مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: عائشہ خان کی شادی، مہندی کی رسم میں حمزہ علی عباسی شریک، ہلہ گلہ کرتے رہے

خواجہ سراؤں کا کہنا تھا  کہ پولیس کو متعدد بار درخواستیں دیں. لیکن ان کی بات نہیں سنی گئی، جس پر احتجاج کا راستہ اپنایا۔ احتجاج کے دوران خواجہ سراؤں نے تھانے میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس کی جانب سے تقریب کی اجازت ملنے پر احتجاج ختم کر دیا گیا۔