ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باٹا پور ؛ راستہ بند کرنے سے منع کرنے پر قتل؛ مرکزی ملزم گرفتار

باٹا پور ؛ راستہ بند کرنے سے منع کرنے پر قتل؛ مرکزی ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: باٹا پور ،راستہ بند کرنے سے منع کرنے پر عمران عارف کے قتل کا واقعہ پیش آیا۔
باٹا پور پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے  قتل کا مرکزی نامزد ملزم عمران عرف عمرانی گرفتار کرلیا ۔پولیس نے مقتول کی لاش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کردی۔
مقتول کی والدہ کی مدعیت میں 3نامزد اور 2نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ۔
ایس پی کینٹ نے کہا دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دیکرچھاپے مارے جا رہے ہیں،قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائیگا۔