ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور :کینال انڈرپاس میں کنٹینر پھنسنے سے شدید ٹریفک جام

لاہور :کینال انڈرپاس میں کنٹینر پھنسنے سے شدید ٹریفک جام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری:لاہور کی کینال روڈ پر کیمپس انڈرپاس میں ایک ہیوی فریٹ کنٹینر پھنسنے کے باعث  شدید ٹریفک جام ہو گیا.

ذرائع کے مطابق ڈرائیور نے انڈرپاس کی اونچائی کی حد کی خلاف ورزی کی، جس کے باعث یہ صورتحال پیدا ہوئی جس سے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور شہری گھنٹوں پریشانی کا شکار رہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ٹریفک پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور کچھ دیر بعد سڑک کو کلیئر کر دیا گیا۔