عرفان ملک: آن لائن بیٹنگ ایپس کی پروموشن ،سوشل میڈیا انفلوئنسرکی طلبی، این سی سی اےنے رجب بٹ سمیت 5 یوٹیوبرز کو ایک بارپھر طلب کر لیا۔
این سی سی اے کی جانب سے یوٹیوبرز کو دوبارہ طلبی کے نوٹسز جاری کئے گئے، یوٹیوبر میں اقرا کنول ، انس علی ،حسنین شاہ ، ارم محمود شامل ہیں۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نےیوٹیوبرز کو 15ستمبر کو طلب کیا، بیٹنگ ایپس کے پرموشن پر اب تک 2یوٹیوبرزکوگرفتار کیا جا چکا۔