پولیس کی بڑی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتا ر

پولیس کی بڑی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتا ر
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فا ران یامین :ایس ایچ او ڈیفنس بی کی پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی، اے کیٹگری کا اشتہاری ملزم کامران عرف کالا گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطا بق ایس ایچ او ڈیفنس بی کی پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی کر تےہوئےاے کیٹگری کا اشتہاری ملزم کامران عرف کالا گرفتارکر لیا۔
اشتہاری ملزم کامران عرف کالا قتل کے مقدمہ میں عرصہ 10 سال سے سیالکوٹ پولیس کو مطلوب تھا،اشتہاری ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا،گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالےکر دیا گیا ہے۔

ایس پی کینٹ نے ایس ایچ او ڈیفنس بی داود احمد اور پولیس ٹیم کو تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے ۔