ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی شاہی خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا

سعودی شاہی خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا
کیپشن: دلال بنت سعود
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  سعودی  شاہی خاندان  پر سوگ کا سماں،سعودی شہزادی دلال بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود  ریاض میں انتقال کرگئیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی دلال بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود رحلت فرما گئیں ، ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادی دلال بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کی نماز جنازہ پیر کے روز بعد از نماز عصر ریاض کی جامع مسجد ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer