ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جعلی پرمنٹس کے ذریعے گندم کی فروخت؛پرائس کنٹرول نے چارگاڑیاں پکڑلیں

جعلی پرمنٹس کے ذریعے گندم کی فروخت؛پرائس کنٹرول نے چارگاڑیاں پکڑلیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جعلی پرمٹس کے ذریعے گندم فروخت کرنیوالے پرائس کنٹرول ڈیپارئمنٹ کے ریڈار پر آگئے
جعلی پرمٹس کے ذریعے گندم مہنگے داموں فروخت کرنے کی کوششیں ناکام  بنا دی گئی۔چیک پوسٹوں پر مختلف کارروائیاں کرکے 4 گاڑیوں سے 160 من گندم برآمد کر لی گئی۔
گندم کی ترسیل حازمک، مستقیم، شاہ تاج، نیو سیٹھی اور سلطان فلور ملز سے کی جا رہی تھی۔ڈی جی فوڈ  نے ملوث  فلورملز کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ،ترجمان کے مطابق ڈی جی نے  انکوائری ٹیمیں کو ٹاسک سونپ دیا۔ڈیجیٹل جعلسازی میں ملوث افراد کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔سرکاری ویب سائٹ اور دستاویزات میں جعل سازی مجرمانہ فعل ہے۔گندم منتقلی میں شامل چاروں گاڑیاں تحویل میں لے لی گئی ہیں۔