سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جاوید اقبال)سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اپنے دورہ پاکستان میں ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچز کھیلنے کیلئے کراچی پہنچ گئی۔

سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئی۔

 تفصیلات کے مطابق سری لنکا انڈر 19 ٹیم اپنے دورہ پاکستان میں ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچز کھلے گی۔

پاکستان سری لنکا سیریز کا واحد چار روزہ میچ 15 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک نیشنل بنک اسٹیڈیم کھیلا جائے گا جبکہ دوسری جانب  پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز 22 اکتوبر سے ہوگا۔

Ansa Awais

Content Writer