معمولی تلخ کلامی پر طلباء میں لڑائی، چھریاں چل گئیں، ایک جاں بحق، دوسرا زخمی

 معمولی تلخ کلامی پر طلباء میں لڑائی، چھریاں چل گئیں، ایک جاں بحق، دوسرا زخمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (فاران یامین) شاہدرہ میں معمولی تلخ کلامی پر طلباء میں چھریاں چل گئیں، ایک نوجوان جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا۔

 نجی اکیڈمی میں طلباء کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر لڑائی ہوئی،معمولی تلخ کلامی سے جھگڑا طول پکڑ گیا ،جاں بحق نوجوان کی شناخت وہاج مہدی کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی کی شناخت ذیشان کے نام سے ہوئی۔