ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی تبلیغی اجتماع کادوسرا مرحلہ کل عصر کے بعد شروع ہوگا

عالمی تبلیغی اجتماع کادوسرا مرحلہ کل عصر کے بعد شروع ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: رائیونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کےدوسرے مرحلے کا آغاز کل عصر  کے بعد ہو گا
تبلیغی اجتماع کو دو مراحل میں تقسیم کیا گیا۔دوسرا مرحلہ تیرہ نومبر کو شروع ہو کر سولہ نومبر کو دعا کیساتھ اختتام پذیرہو گا۔
دوسرے مرحلے میں گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارروال ،چنیوٹ شامل ہیں 
 اس مرحلے میں حافظ آباد، گلگت بلتستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور،کوہستان، بہاولنگر، بشام، بہاولپور، بہاولنگر، لودھراں کے علاقے  بھی شامل ہیں 
 اسی کے ساتھ مردان، صوابی، مالاکنڈ کے علاقے بھی دوسرے مرحلے میں شامل کیے گئے ہیں ۔

واضح رہے گزشتہ ہفتے  تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ  مکمل ہوا تھا جس میں بیرون ممالک سے بھی  علما نے شرکت کی تھی اور ہندوستان کے عالم نے دعا کروائی تھی ۔