ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی سی بی نے بنگلادیش کی ٹرائی سیریزکی آفر مسترد کردی

پی سی بی نے بنگلادیش کی ٹرائی سیریزکی آفر مسترد کردی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کی دسمبر میں ٹرائی سیریزکی آفر رد کردی۔

ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے  پی سی بی کو  دسمبر میں ٹرائی سیریزکی آفر کی گئی تھی تاہم کرکٹ بورڈ نےکھلاڑیوں کے ورک لوڈ کو مدِنظر رکھتے ہوئے درخواست قبول نہیں کی۔

 ذرائع کا بتانا ہے کہ شاہین آفریدی، بابراعظم اور  دیگر چند کھلاڑی دسمبر میں پہلے سے بِگ بیش کھیلنےکی کمٹمنٹ کرچکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق  ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے  پلان میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیاگیا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer