سیاسی شخصیات سےملاقات کیلئے نوازشریف کل بلوچستان روانہ ہونگے

 سیاسی شخصیات سےملاقات کیلئے نوازشریف کل بلوچستان روانہ ہونگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد :قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سیاسی محاز پر متحرک, کل بلوچستان روانہ ہونگے۔

زرائع کے مطابق  مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کل بلوچستان جائینگے۔نواز شریف اس دورہ بلوچستان میں 20 سے زائد سیاسی شخصیات سےملاقاتیں کرینگے جس کے بعد بلوچستان کےسیاسی کھلاڑی ن لیگ میں شامل ہونگے۔
ن لیگ کا بی اے پی کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کےمعاہدےکابھی اعلان متوقع جبکہ مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف بھی نواز شریف کے ہمراہ بلوچستان جائیں گے۔