رائیونڈ روڈ کے قریب  مسافر وین کی 22 ویلر ٹرالر سے ٹکر،ایک شخص جاں بحق،چار زخمی

رائیونڈ روڈ کے قریب  مسافر وین کی 22 ویلر ٹرالر سے ٹکر،ایک شخص جاں بحق،چار زخمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاران یامین) رائیونڈ روڈ کے قریب ٹریفک حادثہ، ، ایک شخص جاں بحق، حادثے میں چار افراد زخمی بھی ہوئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر ٹیوٹا ہائی ایس وین اوور ٹیک کرتے ہوئے 22 ویلر ٹرالر سے ٹکرا گئی،حادثے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوئے،متوفی کی شناخت 40 سالہ ندیم کے نام سے ہوئی، زخمی افراد میں 23 سالہ اکرم، 23 سالہ علی، 25 سالہ ارباز  شامل ہیں جنہیں جناح ہسپتال منتقل کردیا گیاجبکہ 34 سالہ لطیف اللہ کو طبی امداد موقع پر فراہم کر دی گئی ۔