ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کوشکست دے دی

بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کوشکست دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کوشکست دے دی

بنگلہ دیش نے پاکستان کو104 رنز سے شکست دے دی ۔۔268 رنز کے ہدف میں پاکستان کی پوری ٹیم163 پر آؤٹ ہو گئی ۔  عبداللہ فضل نے66 بنائے ،سلمان علی آغا نے 21 رنز بنائے .

امام الحق 2، اذان اویس 15، کپتان شان مسعود 2رنز پر چلتے بنے .سعود شکیل15،محمد رضوان 15،حسن علی نے 1رنز بنا سکے.