ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  لاڑکانہ؛دو سگی بہنیں نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں

  لاڑکانہ؛دو سگی بہنیں نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاڑکانہ میں دو سگی بہنیں پانی میں نہانے کے دوران ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔ 

 نواحی گاؤں جلال بروہی میں دو بہنیں 7 سالہ بسمہ اور 5 سالہ عائشہ نہانے کے دوران کینال میں ڈوب گئیں،علاقہ مکینوں نے تلاش کرنے کے دوران دونوں بچیوں کو پانی سے بیہوشی حالت میں نکال کر چانڈکا ہسپتال منتقل کردیا ،چانڈکا ہسپتال میں دوران علاج بچیاں جانبر نہ ہوسکی۔