ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرکزی مسلم لیگ کاآپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر فتح مارچ

 مرکزی مسلم لیگ کاآپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر فتح مارچ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر فتح مارچ کیا گیا 
فتح مارچ کی قیادت رہنمامرکزی مسلم لیگ ڈاکٹر مزمل ہاشمی کررہے ہیں،فتح مارچ میں شہر کی تاجر برادری، سماجی شخصیات اور سیاسی رہنماؤں نے  شرکت کی ،مارچ میں مرکزی مسلم لیگ کے کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد موجود ہے 
مسجدشہداءمال روڈسےشروع ہونیوالافتح مارچ لبرٹی چوک پراختتام پذیرہوگا