Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: جیل روڈ انڈر پاس کے قریب چلتی کار میں آگ بھڑک اٹھی ریسکیو حکام کے مطابق امدادی ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ہیٹ اپ ہونے کی وجہ سےانجن میں آگ لگی، گاڑی جزوی متاثر ہوئی، شیئر کریں: لاہور