ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سمن آباد کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کا پاک فوج کی شاندار فتح پر جشن

سمن آباد کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کا پاک فوج کی شاندار فتح پر جشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سمن آباد کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پاک فوج کی شاندار فتح پر جشن کا اہتمام کیا گیا 
صدر کار ڈیلرز ایسوسی ایشن آصف بٹ، میاں شہباز ،میاں محمد آصف،اویس سلیم، عامر شاہ، قاسم بٹ، رحیم دلاور، شیخ عثمان، شیخ منظور اور وکی گجر شریک ہوئے 
تاجر برادری نے مٹھائی تقسیم کی،پاک افواج کے حق میں نعرے بازی کی 

آصف بٹ نے کہا ہم پاک فوج کے ساتھ ہر قدم پر کھڑے ہیں،اگر تاجر برادری کو موقع ملتا تو وہ بھارت کے خلاف باڈر پر لڑنے کو تیار تھے،آبی مسائل سمیت کشمیر کے حصول تک جنگ جاری رہے گی،