ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر بینک میں ڈالر سستا

 انٹر بینک میں ڈالر سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : انٹر بینک میں آج امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔  

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 14 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں میں ڈالر 281.71 روپے سے کم ہوکر 281.57 روپے پر بند ہوا ۔ 

ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے قرض کی دوسری قسط منظور ہونے پر روپے کی قدر میں بہتر ہوئی ، فنڈز ملنے کے بعد مالی مشکلات مزد کم ہوجائیں گی ۔